بھارتی ریاست تامل ناڈوکے ضلع کرورمیں ایک سیاسی ریلی کے دوران بھگدڑمچنے سے آٹھ بچوں سمیت کم ازکم انتالیس افراد ہلاک اورپچاس سے زائدزخمی ہوگئے واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقبول فنکاراورسیاستدان وجے ریلی سے خطاب کررہے تھے۔
بھارتی ریاست تامل ناڈوکے ضلع کرورمیں ایک سیاسی ریلی کے دوران بھگدڑمچنے سے آٹھ بچوں سمیت کم ازکم انتالیس افراد ہلاک اورپچاس سے زائدزخمی ہوگئے
واقعہ اس وقت پیش آیا جب مقبول فنکاراورسیاستدان وجے ریلی سے خطاب کررہے تھے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *