728 x 90

بھارت:کسانوں کا مودی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے خلاف احتجاج

بھارت:کسانوں کا مودی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے خلاف احتجاج

بھارت میں کسان وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔ ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کہا ہے کہ بھارت کی کسان برادری میں غیر منصفانہ اور یکطرفہ امریکہ ۔ بھارت تجارتی معاہدے پر شدید غم و غصہ پایاجارہا ہے۔ کسان یونینز کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے

بھارت میں کسان وزیر اعظم نریندر مودی کی حکومت کی ناکام پالیسیوں کے خلاف سراپا احتجاج ہیں۔

ٹائمز آف انڈیا نے رپورٹ کہا ہے کہ بھارت کی کسان برادری میں غیر منصفانہ اور یکطرفہ امریکہ ۔ بھارت تجارتی معاہدے پر شدید غم و غصہ پایاجارہا ہے۔

کسان یونینز کا کہنا ہے کہ اس معاہدے سے بھارتی شعبہ زراعت پر دبائو مزید بڑھے گا۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ معاہدہ دراصل نااہل مودی حکومت کا امریکہ کے سامنے گھٹنے ٹیکنے کے مترادف ہے۔

کسان یونینز نے  تجارتی معاہدے  کیخلاف احتجاج کا اعلان کیا ہے اور بھارتی وزیر تجارت کے استعفے کا بھی مطالبہ کیا ہے۔

کسان یونینز نے خبردار کیا ہے کہ اگر موجودہ نکات پر امریکہ اور بھارت کے معاہدے پر دستخط ہوئے تو وہ ملک گیر احتجاج کریں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos