728 x 90

بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے ہندوستان کی نام نہاد دفاعی صلاحیت کا پول کھول دیا

بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے ہندوستان کی نام نہاد دفاعی صلاحیت کا پول کھول دیا

بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے عالمی سطح پر بھارت کی نام نہاد دفاعی صلاحیتوں کا پول کھول دیا۔ دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجاس آئل لیک کا شکار ہو گیا۔ یہ بھارتی فضائیہ کے بدترین معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی ٹیکنیشنز کو طیارہ کی لیکیج بند کرنے کیلئے شاپنگ

بھارتی فضائیہ کے ناقص طیاروں نے عالمی سطح پر بھارت کی نام نہاد دفاعی صلاحیتوں کا پول کھول دیا۔

دبئی ایئر شو میں بھارتی فضائیہ کا لڑاکا طیارہ تیجاس آئل لیک کا شکار ہو گیا۔

یہ بھارتی فضائیہ کے بدترین معیار کی عکاسی کرتا ہے۔ بھارتی ٹیکنیشنز کو طیارہ کی لیکیج بند کرنے کیلئے شاپنگ بیگز کا سہارا لینا پڑا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos