چین کے دارلحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں کے باعث کم از کم تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔ بیجنگ میں حکام نے اسی ہزار سے زائد شہریوں کو سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں سے دوسری جگہ منتقل کیا ہے جہاں درجنوں سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے اور کم از کم ایک سو چھتیس دیہات کو بجلی
چین کے دارلحکومت بیجنگ میں شدید بارشوں کے باعث کم از کم تیس افراد ہلاک ہوگئے ہیں۔
بیجنگ میں حکام نے اسی ہزار سے زائد شہریوں کو سیلاب سے شدید متاثرہ علاقوں سے دوسری جگہ منتقل کیا ہے جہاں درجنوں سڑکوں کو نقصان پہنچا ہے اور کم از کم ایک سو چھتیس دیہات کو بجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی ہے۔
صدر شی جن پنگ نے جانی نقصانات میں کمی کیلئے تلاش اور بچاو کی کوششیں تیز کرنے کی ہدایت کی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *