728 x 90

بیس ماہ میں 164 بنیادی صحت یونٹس بحال کردئیے گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

بیس ماہ میں 164 بنیادی صحت یونٹس بحال کردئیے گئے، وزیراعلیٰ بلوچستان

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ بیس ماہ سے زائد عرصہ کے دوران صوبے بھر میں ایک سو چونسٹھ سے زائد بنیادی صحت کے یونٹس کو بحال کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں، انہوں نے کہا کہ اس اقدام کے ذریعے بالخصوص دیہی اور محروم

وزیراعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کہا ہے کہ گزشتہ بیس ماہ سے زائد عرصہ کے دوران صوبے بھر میں ایک سو چونسٹھ سے زائد بنیادی صحت کے یونٹس کو بحال کیا گیا ہے۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر ایک بیان میں، انہوں نے کہا کہ اس اقدام کے ذریعے بالخصوص دیہی اور محروم طبقات کے لئے بنیادی صحت کی خدمات تک رسائی میں اضافہ ہوا ہے۔

وزیراعلیٰ نے کہا کہ صوبے میں وسیع تراستحکام کے لئے خدمات کی بہتر فراہمی اور نظم و نسق لازم و ملزوم ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos