خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
حلال شعبے کی ترقی کے لیے جدید ٹیکنالوجی کا فروغ ضروری ہے، خالد مگسیپاکستان نے سری لنکا کو تین وکٹوں سے شکست دے کر سہ فریقی سیریز جیت لیچین کے ساتھ سرحدی کشیدگی کے دوران مودی حکومت کی دفاعی پالیسی کو عالمی تنقید کا سامناافغانستان میں طالبان حکومت کے خلاف مسلح مزاحمت جاریپاکستان سعودی عرب اور حرمین شریفین کے دفاع کے لیے پُرعزم ہے، ڈی جی آئی ایس پی آردانش اسکولوں کے معیار پر کسی قسم کا سمجھوتہ قابلِ قبول نہیں ہوگا، وزیراعظماینٹی کرپشن پنجاب نے سی ای او ہیلتھ جھنگ ڈاکٹر محمد یونس منیر کو مبینہ مالی بے ضابطگیوں کے مقدمے میں 5 نومبر کو طلب کر لیا، شیخوپورہ ہسپتال میں تعیناتی کے دوران سرکاری فنڈز میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کے الزامات، تحریری جواب طلبجھنگ میں جرائم کے خلاف نمایاں کارکردگی پر ڈی پی او ساجد حسین کی جانب سے سی سی ڈی ٹیم کی حوصلہ افزائی، ڈی ایس پی بابر نواز ہندل کو لیٹر آف اپریسی ایشن جاری، انسپکٹر اظہر خان سمیت افسران و اہلکاروں میں تعریفی سرٹیفکیٹس اور نقد انعامات تقسیم
معیشت

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینارآئیڈیاز 2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد پاکستان کی ڈیفنس انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کیلئے وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار کے تحت…

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد

بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینارآئیڈیاز 2024کے 12 ویں ایڈیشن کاایکسپو سینٹر کراچی میں انعقاد

پاکستان کی ڈیفنس انڈسٹری کو بین الاقوامی سطح پر فروغ دینے کیلئے وزارت دفاع اور دفاعی پیداوار کے تحت ڈیفنس ایکسپورٹ پروموشن آرگنائزیشن (DEPO) ہر دو سال بعد آئیڈیازکے نام سے بین الاقوامی دفاعی نمائش اور سیمینار کا انعقاد کرتا ہے ۔

اس نمائش میں پاکستان میں مقامی طور پر تیار کردہ دفاعی سازوسامان کی نمائش کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی بڑی اور اہم دفاعی کمپنیاں بھی اپنے سازوسامان کی نمائش کرتی ہیں ۔

کراچی ایکسپو سنٹر میں 19 سے 22 نومبرتک آئیڈیاز 2024 کا 12 واں ایڈیشن منعقد ہوگا جس میں بین الاقوامی دفاعی نمائش کنندگان، مندوبین، سیکورٹی تجزیہ کار اور اعلی سطحی پالیسی منصوبہ ساز شرکت کریں گے ۔

دفاعی پیداوار اور برآمدات ایس آئی ایف سی کے ترجیحی شعبوں میں شامل ہیں گزشتہ چند برسوں میں پاکستان کی پبلک اور پرائیویٹ ڈیفنس انڈسٹریز نے دفاعی سازوسامان کی تیاری میں انتہائی مہارت حاصل کی ہے جو ڈیفنس انڈسٹری میں خود انحصاری کی طرف اہم سنگ میل ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں