بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی۔ کانفرنس میں چالیس سے زائد ملکوں کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور پارلیمانی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے جس سے عالمی پارلیمانی سفارتکاری کو فروغ دینے میں پاکستان کے اہم کردار کی عکاسی ہوتی ہے۔ بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کا تصور ایک متحرک پلیٹ فارم کے
بین الپارلیمانی سپیکرز کانفرنس کل اسلام آباد میں شروع ہوگی۔
کانفرنس میں چالیس سے زائد ملکوں کے اسپیکر، ڈپٹی اسپیکر اور پارلیمانی نمائندوں کی شرکت متوقع ہے جس سے عالمی پارلیمانی سفارتکاری کو فروغ دینے میں پاکستان کے اہم کردار کی عکاسی ہوتی ہے۔
بین الپارلیمانی اسپیکرز کانفرنس کا تصور ایک متحرک پلیٹ فارم کے قیام کیلئے واضح مشن کے ساتھ پیش کیا گیا تھا جہاں کئی ملکوں کے پارلیمانی رہنما بامقصد خیالات و نظریات اور بہترین مروجہ طریق کار پر تبادلہ خیال کرتے ہیں اور دورحاضر کے مشکل ترین چیلنجز کے حل کیلئے مل کر کام کرتے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *