728 x 90

تعلیم کا عالمی دن، جھنگ 6 سو سے زائد اسکولز مختلف سہولیات سے محروم

ضلع جھنگ کے تعلیمی مسائل پر سی ای او محمد تنویر غزالی سے خصوصی انٹرویو میں جانئے،جھنگ کے تعلیمی مسائل ہیں کیا اور یہ کب حل ہونگے،ضلع بھر کے سرکاری اسکولوں میں سہولیات کا فقدان،اساتذہ کی کمی کون پوری کرے گا،کتنے سرکاری اسکول بنچ ڈیسک کی کمی کا شکار،کتنے اسکولز ٹائلٹ کی کمی سے دوچار

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos