728 x 90

توانائی ڈویژن صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لیے انتھک محنت کر رہا ہے، وزیر توانائی

توانائی ڈویژن صارفین کو بلا تعطل بجلی فراہم کرنے کے لیے انتھک محنت کر رہا ہے، وزیر توانائی

وزیرتوانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ توانائی ڈویژن صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہم کرنے اور ان کی شکایات کے بروقت حل کو یقینی بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں بجلی کی شکایات کے لیے نئی فعال ہیلپ لائن 118کی افتتاحی تقریب

وزیرتوانائی سردار اویس خان لغاری نے کہا ہے کہ توانائی ڈویژن صارفین کو بلاتعطل بجلی فراہم کرنے اور ان کی شکایات کے بروقت حل کو یقینی بنانے کے لیے انتھک محنت کر رہا ہے۔

انہوں نے ان خیالات کا اظہار اسلام آباد میں بجلی کی شکایات کے لیے نئی فعال ہیلپ لائن 118کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

وزیر توانائی نے کہا کہ یہ سروس وزارت کے وژن کے مطابق عوام کی خدمت کے لئے متعارف کرائی گئی ہے انہوں نے کہا کہ اس سہولت کے ذریعے شہری گھر بیٹھے اپنی شکایات درج کرا سکیں گے اور ان کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos