خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
وزیر خزانہ نے پاکستان کیلئے اسٹینڈرڈ چارٹرڈ بینک کی مسلسل معاونت کو سراہاممتاز عالمی مالیاتی اداروں کا پاکستان کی معاشی اصلاحات کی صورتحال پر اعتماد کا اظہارامریکہ کی علاقائی امن کے لیے پاکستان کی خدمات کی تعریفخوراک کے ضیاع اور نقصان سے متعلق آگاہی کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےکابینہ کمیٹی کی ایف آئی اے ایکٹ سمیت مختلف قوانین میں ترامیم کی منظوریجامع ادارہ جاتی اصلاحات سے ملکی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں مدد ملی ہے، وزیراعظمحکومت پنجاب کے عوامی فلاحی اقدام میت منتقلی سروس، تکریم کے ساتھ کا ضلع جھنگ میں باقاعدہ آغاز کردیا گیاغیر قانونی اسلحہ رکھنے، نمائش اور خرید و فروخت کے خلاف سخت کریک ڈاؤن کا حکم، ڈی پی او ساجد حسین
پاکستان

جامع ادارہ جاتی اصلاحات سے ملکی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں مدد ملی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آج لندن سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔ یہ تقریب پاکستان کے تین ارب ڈالر کے ڈیول ٹرانش یورو بانڈز کی لسٹنگ کے سلسلے میں…

جامع ادارہ جاتی اصلاحات سے ملکی معیشت کو درست سمت پر گامزن کرنے میں مدد ملی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نے آج لندن سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز کی تقریب میں شرکت کی۔

یہ تقریب پاکستان کے تین ارب ڈالر کے ڈیول ٹرانش یورو بانڈز کی لسٹنگ کے سلسلے میں بھی منعقد کی گئی۔

وزیراعظم شہباز شریف نے اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان میں منافع بخش، باہمی طور پر فائدہ مند اور محفوظ سرمایہ کاری کے مواقع موجود ہیں جس کے باعث ملک میں غیرملکی سرمایہ کاری راغب کی جا سکتی ہے۔

انہوں نے کہا کہ ملک کا حالیہ تین ارب ڈالر کا یورو بانڈ معیشت کے استحکام کے لیے حکومت کی کوششوں کا مظہر ہے۔

انہوں نے کہا کہ مضبوط ادارہ جاتی اصلاحات، معیشت کو ڈیجیٹلائز کرنا اور دیگر ضروری اقدامات سے معیشت کی بحالی میں مدد ملی ہے۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں