728 x 90

جمہوریہ کانگو اور روانڈا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون سے امن معاہدے پر دستخط

جمہوریہ کانگو اور روانڈا کا ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون سے امن معاہدے پر دستخط

جمہوریہ کانگو اور روانڈا نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون سے امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔روانڈا کے صدر پال کاگامے اور عوامی جمہوریہ کانگو کے صدر فیلکس تشی سیکیدی نے جون میں امریکی ثالثی میں طے پانے والے امن معاہدے کے وعدوں کی توثیق کی۔ وائٹ ہائوس کے ایک

جمہوریہ کانگو اور روانڈا نے واشنگٹن ڈی سی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے تعاون سے امن معاہدے پر دستخط کیے ہیں۔روانڈا کے صدر پال کاگامے اور عوامی جمہوریہ کانگو کے صدر

فیلکس تشی سیکیدی نے جون میں امریکی ثالثی میں طے پانے والے امن معاہدے کے وعدوں کی توثیق کی۔

وائٹ ہائوس کے ایک اہلکار نے کہا کہ معاہدے پر دستخط فریقین کو امن عمل اور صدر ٹرمپ کی قیادت میں مہینوں کی مستحکم سفارت کاری کی عکاسی کرتے ہیں ۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos