728 x 90

جنوبی افریقہ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

جنوبی افریقہ ٹیسٹ کرکٹ کا چیمپئن بن گیا

جنوبی افریقہ نے آسٹریلیا کو5 وکٹوں سے شکست دیکر آئی سی سی ورلڈ کرکٹ ٹیسٹ چیمپئن شپ جیت لی۔جنوبی افریقہ نے 282 رنز کا ہدف 5 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔ایڈن مارکرم نے 136 رنز کی میچ وننگ اننگز کھیلی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos