جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں کم از کم تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔ غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے نسل کشی کے مسلسل حملوں میں ستر ہزار ایک سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
جنگ بندی کے باوجود غزہ پر اسرائیلی فورسز کے تازہ حملوں میں کم از کم تین فلسطینی شہید ہوگئے ہیں۔
غزہ کی وزارت صحت نے ایک بیان میں کہا کہ غزہ پر اسرائیل کے نسل کشی کے مسلسل حملوں میں ستر ہزار ایک سو سے زائد فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *