728 x 90

جھنگ میں ایک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ نہر سے نامعلوم شخص نعش برآمد، ریسکیو

جھنگ میں ایک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ نہر سے نامعلوم شخص نعش برآمد، ریسکیو

جھنگ میں ایک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ نہر سے نامعلوم شخص نعش برآمد، ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ صادق نہنگ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی علاقہ مکینوں کی اطلاع کے بعد ریسکیو نے نعش نہر سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی جبکہ علامہ اقبال

جھنگ میں ایک حادثے میں دو افراد زخمی ہوگئے جبکہ نہر سے نامعلوم شخص نعش برآمد، ریسکیو ذرائع کے مطابق شاہ صادق نہنگ کے قریب نہر سے نامعلوم شخص کی نعش برآمد ہوئی علاقہ مکینوں کی اطلاع کے بعد ریسکیو نے نعش نہر سے نکال کر ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردی جبکہ علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کمیپس ٹوبہ روڈ کے قریب ہائی ایس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی جس کے نتیجے میں دو افراد محلہ فیض اباد جھنگ کے رہائشی دو بھائی 20 سالہ محمد لقمان اور 19 سالہ نعمان زخمی ہوگئے جنہیں ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کر دیا گیا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos