728 x 90

جھنگ میں سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کو راشن کی فراہمی کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا

جھنگ میں سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کو راشن کی فراہمی کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا

جھنگ میں سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کو راشن کی فراہمی کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا پاک فوج کی جانب سے آج سے سیلاب متاثرین کے لئے ہیلی کاپٹرکے ذریعے راشن کی فراہمی کا عمل شروع کردیا گیا ، آج پہلے روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاک آرمی کے

جھنگ میں سیلابی علاقوں میں پھنسے ہوئے افراد کو راشن کی فراہمی کے لئے ہیلی کاپٹر سروس کا آغاز کردیا گیا پاک فوج کی جانب سے آج سے سیلاب متاثرین کے لئے ہیلی کاپٹرکے ذریعے راشن کی فراہمی کا عمل شروع کردیا گیا ، آج پہلے روز ضلعی انتظامیہ کی جانب سے پاک آرمی کے ہیلی کاپٹر پربنڈی پاتوآنہ کلاں،بنڈی پاتوآنہ خرد،بیلا اناراں والا،بیلا جوتااں والا،چک جان پور،بیلا سدہانی متاثرین میں خشک راشن تقسیم کیا گیا ،کل مزید موضع جات میں ہیلی کاپٹر سے راشن فراہم کیا جائے گا

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos