کل جھنگ کو 2014 کے بعد ایک بڑے سیلابی ریلے کا سامنا ہوسکتا ہے متوقع طور پر یہ 8 لاکھ کیوسک کے قریب ہیڈ تریموں پر پہنچ سکتا ہے، اس وقت چنیوٹ پل سے 5 لاکھ 95 ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جبکہ ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا
کل جھنگ کو 2014 کے بعد ایک بڑے سیلابی ریلے کا سامنا ہوسکتا ہے متوقع طور پر یہ 8 لاکھ کیوسک کے قریب ہیڈ تریموں پر پہنچ سکتا ہے، اس وقت چنیوٹ پل سے 5 لاکھ 95 ہزار کیوسک کا ریلا گذر رہا ہے جبکہ ہیڈ تریموں پر پانی کی سطح میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے اس وقت ہیڈ تریموں پر پانی کی آمد 1 لاکھ 1900 کیوسک ہے جس میں بتدریج اضافہ جاری ہے ، ضلع انتظامیہ کے مطابق تمام حفاظتی اقدامات کو حتمی شکل دے دی گئی ہے تمام متعقلہ ادارے مکمل طور الرٹ پر الرٹ ہیں کسی بھی ہنگامی صورت حال میں کے لئے تمام تر حکمت عملی ترتیب دی جاچکی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *