ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگست اور ستمبر کے دوران جھنگ پولیس نے 12کریمینل گینگز کے 33 ممبران گرفتار کر کے3 کروڑ 16 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ ملزمان کا تعلق جھنگ سمیت چنیوٹ، سرگودھا اور کمالیہ سے
ڈی پی او جھنگ بلال افتخار کیانی پریس کانفرنس میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ اگست اور ستمبر کے دوران جھنگ پولیس نے 12کریمینل گینگز کے 33 ممبران گرفتار کر کے3 کروڑ 16 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کر لیا۔ ملزمان کا تعلق جھنگ سمیت چنیوٹ، سرگودھا اور کمالیہ سے ہے، گرفتار گینگز مویشی چوری، موٹر سائیکل چوری اور رابری کی وارداتوں میں ایکٹو تھے، تمام متحرک گینگز کو سرغنوں سمیت قابو میں کر لیا گیا، برآمدگی میں نقدی، وہیکلز، طلائی زیورات ، مال مویشی اور موٹر انورٹرز شامل ہیں، انہوں بتیا مجموعی طور پر 3 کروڑ 16 لاکھ سے زائد مالیت کا مال مسروقہ آج شہریوں کے حوالے کردیا گیا ہے،


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *