728 x 90

جھنگ پولیس کے 6 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی اور 8 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

جھنگ پولیس کے 6 ہیڈ کانسٹیبلز کو اے ایس آئی اور 8 اے ایس آئیز کو سب انسپکٹر کے عہدے پر ترقی دے دی گئی

ترجمان پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر کمانڈتیز تر محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے تقریب کے دوران پروموٹہونے والے پولیس افسران کو پروموشن بیجز لگائے 06ہیڈکانسٹبل سے اے ایس آئی جبکہ 08 اے ایس آئی سے

ترجمان پولیس کی جانب سے جاری پریس ریلیزکے مطابق آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کی زیر کمانڈ
تیز تر محکمانہ ترقیوں کا سلسلہ جاری

ڈی پی او جھنگ کیپٹن(ر) بلال افتخار کیانی نے تقریب کے دوران پروموٹ
ہونے والے پولیس افسران کو پروموشن بیجز لگائے

06ہیڈکانسٹبل سے اے ایس آئی جبکہ 08 اے ایس آئی سے سب انسپکٹر
پروموٹ ہوئے

تقریب میں پروموٹ ہونے والوں پولیس افسران کے اہلخانہ بھی
شریک ہوئے

ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے مبارکباد دیتے ہوئے لگن و محنت سے کام
کرنے کی تاکید بھی کی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos