728 x 90

حج واجبات کی ادائیگی کی حتمی تاریخ میں تین دن کی توسیع

حج واجبات کی ادائیگی کی حتمی تاریخ میں تین دن کی توسیع

حکومت نے حج واجبات کی ادائیگی کی حتمی تاریخ میں تین دن کی توسیع کردی ہے۔ وزارت مذہبی امور اوربین المذاہب ہم آ ہنگی کے ترجمان کے مطابق عازمین حج کیلئے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا یہ آخری موقع ہوگا۔ انہوں نے درخواست گزاروں پر زوردیا کہ وہ بدھ تک اپنی واجب الادا

حکومت نے حج واجبات کی ادائیگی کی حتمی تاریخ میں تین دن کی توسیع کردی ہے۔

وزارت مذہبی امور اوربین المذاہب ہم آ ہنگی کے ترجمان کے مطابق عازمین حج کیلئے واجبات کی دوسری قسط جمع کرانے کا یہ آخری موقع ہوگا۔

انہوں نے درخواست گزاروں پر زوردیا کہ وہ بدھ تک اپنی واجب الادا رقم جمع کرا دیں۔

ترجمان نے کہا کہ دوسری قسط کی ادائیگی نہ کرنے کی صورت میں حج درخواست منسوخ کردی جائے گی۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos