728 x 90

حج کیلئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 17 فروری

حج کیلئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ 17 فروری

رواں سال حج کیلئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔ وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمین حج گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔ چھ بڑے شہروں میں قائم سعودی تاشیرسینٹرز سے بھی بائیومیٹرک

رواں سال حج کیلئے سعودی ویزہ بائیو میٹرک مکمل کرنے کی آخری تاریخ میں 17 فروری تک توسیع کر دی گئی ہے۔

وزارت مذہبی امور کے ترجمان کے مطابق عازمین حج گھر بیٹھے موبائل ایپ کے ذریعے بائیو میٹرک کا عمل مکمل کر سکتے ہیں۔

چھ بڑے شہروں میں قائم سعودی تاشیرسینٹرز سے بھی بائیومیٹرک کروائی جا سکتی ہے۔ عازمین حج کیلئے ضروری ہے کہ وہ تاشیرسینٹرز سے ملنے والی رسید یا تصدیقی ای میل اپنے پاس محفوظ رکھیں۔

سعودی ویزہ بائیو میٹرک حج ویزہ کے حصول کیلئے لازمی ہے اور اس کے بغیر حج ویزہ جاری نہیں کیا جائے گا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos