728 x 90

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کاعمل شروع کردیا

حماس نے اسرائیلی یرغمالیوں کی رہائی کاعمل شروع کردیا

اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلہ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور حماس کی جانب سے سات اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا گیا ہے۔ مزید تیرہ اسرائیلی یرغمالیوں کو جلد رہا کیا جائے گا جن کے بدلے اسرائیلی جیلوںسے تقریباََدو ہزار فلسطینی قیدی رہا ئی پائیں گے۔ ادھر فلسطینی شمالی غزہ

اسرائیلی یرغمالیوں اور فلسطینی قیدیوں کے تبادلہ کا عمل شروع ہوگیا ہے اور حماس کی جانب سے سات اسرائیلی یرغمالیوں کو ریڈ کراس کے حوالے کردیا گیا ہے۔

مزید تیرہ اسرائیلی یرغمالیوں کو جلد رہا کیا جائے گا جن کے بدلے اسرائیلی جیلوںسے تقریباََدو ہزار فلسطینی قیدی رہا ئی پائیں گے۔

ادھر فلسطینی شمالی غزہ میں اپنے گھروں کو واپس لوٹ رہے ہیں۔

دوسری جانب غزہ کی پٹی میں انسانی امداد بھی پہنچنا شروع ہو گئی ہے۔ تاہم حکام کا کہنا ہے کہ خوراک، ادویات اور دیگر ضروری اشیا کی انتہائی محدود فراہمی کا سامنا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos