728 x 90

حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،مشیر خزانہ

حکومتی اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے،مشیر خزانہ

 وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔ انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے بارے میں گیلپ کے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ملک

 وزیرخزانہ کے مشیر خرم شہزاد نے کہا ہے کہ حکومت کے دانشمندانہ اقدامات کی بدولت پاکستان کے کاروباری اعتماد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

انہوں نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر ایک پوسٹ میں کہاکہ رواں سال کی دوسری سہ ماہی کے بارے میں گیلپ کے ایک تازہ ترین سروے کے مطابق ملک کی معاشی سمت پر اعتماد چار سال کی بلند ترین سطح پر ہے۔

یہ سروے سال 2021 کی چوتھی سہ ماہی سے اب تک ملکی سمت پر اعتماد کی بلند ترین سطح کی عکاسی کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos