728 x 90

حکومت قومی نصاب میں جامع اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، احسن اقبال

حکومت قومی نصاب میں جامع اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے، احسن اقبال

 وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت قومی نصاب میں جامع اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ نوجوانوںکو مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کیا جاسکے۔ آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا

 وزیر منصوبہ بندی احسن اقبال نے کہا ہے کہ حکومت اڑان پاکستان پروگرام کے تحت قومی نصاب میں جامع اصلاحات پر توجہ مرکوز کر رہی ہے تاکہ نوجوانوںکو مستقبل کے چیلنجوں کا مقابلہ کرنے کے لئے تیار کیا جاسکے۔

آج (جمعرات ) کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا ہر فرد کو قومی ترقی میں کردار ادا کرنے کی ضرورت ہے اور انہوں نے کہا کہ تعلیم اور تحقیق ترقی کے بنیادی اسباب ہیں۔

احسن اقبال نے قائداعظم محمد علی جناح اور علامہ اقبال کے ویژن کے مطابق ملک کی تعمیر کے عزم کا اعادہ کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos