وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ نگرانی اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے پیٹرولیم سپلائی چین کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے۔ اسلام آباد میں آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت اصلاحات کے عمل کے لیے
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک نے کہا ہے کہ نگرانی اور خدمات کی فراہمی کو بہتر بنانے کے لیے پیٹرولیم سپلائی چین کی ڈیجیٹلائزیشن ناگزیر ہے۔
اسلام آباد میں آئل مارکیٹنگ ایسوسی ایشن اور آئل کمپنیز ایڈوائزری کونسل کے نمائندوں سے ملاقات کے دوران وزیر مملکت نے کہا کہ حکومت اصلاحات کے عمل کے لیے پرعزم ہے اور اوگرا کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ انڈسٹری کے مسائل پر توجہ دے۔
اجلاس میں پٹرولیم سپلائی چین میں اصلاحات پر تفصیلی مشاورت کی گئی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *