خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔ ایس آئی ایف سی کی موثر کوششوں سے ریکو ڈک منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی بڑی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔ آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ مشترکہ
خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی کاوشوں سے ریکو ڈک منصوبہ شراکت داری کے نئے دور میں داخل ہوگیا ہے۔
ایس آئی ایف سی کی موثر کوششوں سے ریکو ڈک منصوبے میں سرمایہ کاری اور فنانسنگ کی بڑی رکاوٹیں دور ہوگئی ہیں۔
آئل اینڈ گیس ڈیویلپمنٹ کمپنی، پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ اور گورنمنٹ ہولڈنگز پرائیویٹ مشترکہ کارپوریٹ گارنٹی کے ذریعے فنانسنگ کی ضمانت دیں گے۔
او جی ڈی سی ایل نے ریکو ڈک منصوبے کے پہلے مرحلے کیلئے اکہتر کروڑ پچاس لاکھ ڈالر فنڈنگ کی منظوری دے دی ہے۔
منصوبے کیلئے نئی ریلوے لائن تعمیر کرنے کیلئے ریکو ڈک مائننگ کمپنی پینتیس کروڑ ڈالر قرض فراہم کرے گی۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *