728 x 90

خضدار،خفیہ اطلاعات پر کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک

خضدار،خفیہ اطلاعات پر کارروائی،فتنہ الہندوستان کے 14 دہشت گرد ہلاک

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میںخفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران فتنہ الہندستان کے چودہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سیکیورٹی فورسز نے ضلع کے علاقےزہری میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے۔ مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر

سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع خضدار میںخفیہ اطلاع کی بنیاد پر ایک کارروائی کے دوران فتنہ الہندستان کے چودہ دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔

سیکیورٹی فورسز نے ضلع کے علاقےزہری میں آپریشن کے دوران دہشت گردوں کے متعدد ٹھکانے بھی تباہ کر دیے۔

مقامی لوگوں نے دہشت گردوں کے خلاف کامیاب آپریشن پر سیکیورٹی فورسز کی تعریف کی ہے جو انہیں ہراساں کررہے تھے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos