728 x 90

خطے میں بھارت کا اثر کمزور، ہمسایہ ممالک نے نیا رخ اختیار کرلیا

خطے میں بھارت کا اثر کمزور، ہمسایہ ممالک نے نیا رخ اختیار کرلیا

خطے میں نام نہادبالادستی کا بھارتی منصوبہ ناکامی سے دوچارانتہاپسند پالیسیز کے سبب بھارت عالمی اور علاقائی سطح پرشدید تنہائی کا شکار ہو چکا ہے ۔ جنوبی ایشیا میں بھارت کااثرو رسوخ بتدریج کم ترین درجہ پر آگیا۔ مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک کے بعد دوسری ناکامی کا سامنا۔ نفرت پرمبنی ہندوتوا نظریے

خطے میں نام نہادبالادستی کا بھارتی منصوبہ ناکامی سے دوچارانتہاپسند پالیسیز کے سبب بھارت عالمی اور علاقائی سطح پرشدید تنہائی کا شکار ہو چکا ہے ۔

جنوبی ایشیا میں بھارت کااثرو رسوخ بتدریج کم ترین درجہ پر آگیا۔

مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر ایک کے بعد دوسری ناکامی کا سامنا۔

نفرت پرمبنی ہندوتوا نظریے نے بھارت کو خطے میں تنہا کر دیا۔

مودی کی بدنام سرکارکا علاقائی قیادت کا خواب حقیقت کی زمین پر بکھرنے لگا۔

ساؤتھ چائنا مارننگ پوسٹ کے مطابق:

بنگلہ دیش اور میانمار اب بھارتی حلق اثر سے نکل کر پاکستان اور چین کے قریب آ گئے ۔

سفارتی تنہائی کے باعث بھارت کو سنگین سیاسی اور جغرافیائی چیلنجز درپیش ۔

بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ حکومت کے خاتمے اور اسکی بھارت میں خود ساختہ جلاوطنی کے بعد وہاں بھارت مخالف جذبات میں شدید اضافہ ۔

بین الاقوامی تعلقات کے ماہر سری ردھا دتہ کے مطابق:

بھارت کو بنگلہ دیش اور میانمار دونوں کے ساتھ تعلقات میں پیچیدگیوں کا سامنا ہے ۔

سابق سفارتکار کے پی فے بین کا کہنا ہے کہ بھارت ہمسایہ ممالک کے ساتھ تعلقات بہتر بنانے میں مسلسل ناکام رہا ہے ۔

تجزیہ کاروں کے مطابق:

بنگلہ دیش مستقبل میں اپنے دفاعی تعلقات مضبوط بنانے کے لیے پاکستان کی جانب مزید جھکا اختیار کر رہا ہے ۔

حالیہ برسوں میں پاکستان کی سیاسی، عسکری اور معاشی کامیابیوں نے اسے عالمی سطح پر ایک مثر اور قابلِ اعتماد ملک کے طور پر نمایاں کر دیا ہے ، ماہرین۔

خطہ میں موثرسفارتی پالیسیوں کے باعث امن واستحکام کے لیے پاکستان اہم ترین کردار ادا کر رہا ہے ۔ماہرین ۔

معرکہ حق میں ذلت آمیز شکست اور مسلسل سفارتی ناکامیوں کے باعث بھارت کا خطے میں اجارہ داری کا ایجنڈا زمیں بوس ہوچکا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos