728 x 90

خلائی سائنس سے متعلق عالمی کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

خلائی سائنس سے متعلق عالمی کانفرنس کل سے اسلام آباد میں شروع ہوگی

خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشنز آئی کاسٹ 2025 پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد میں شروع ہو گی۔ کانفرنس کا موضوع ہے ”پائیدار ترقی کیلئے خلاء کی اہمیت” یہ تقریب سپارکو کے زیراہتمام منعقد ہوگی اور اس کا مقصد خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین

خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی کی ایپلی کیشنز آئی کاسٹ 2025 پر تین روزہ بین الاقوامی کانفرنس کل انسٹی ٹیوٹ آف سپیس ٹیکنالوجی اسلام آباد میں شروع ہو گی۔

کانفرنس کا موضوع ہے ”پائیدار ترقی کیلئے خلاء کی اہمیت”

یہ تقریب سپارکو کے زیراہتمام منعقد ہوگی اور اس کا مقصد خلائی سائنس اور ٹیکنالوجی میں بین الاقوامی مکالمے،جدت اور اشتراک کو فروغ دینا ہے۔

کانفرنس میں دوہزار سے زائد شرکاء کی آمد متوقع ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos