728 x 90

خیبرپختونخواحکومت نے تعلیم کے فروغ کیلئے328ارب سے زائدمختص کردی

خیبرپختونخواحکومت نے تعلیم کے فروغ کیلئے328ارب سے زائدمختص کردی

خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے تین سو اٹھائیس ارب روپے سے زائد رقم مختص کی ہے۔ صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے آج پشاور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سو پرائمری سکولوں کا درجہ بڑھا کر

خیبرپختونخوا حکومت نے اگلے مالی سال کیلئے صوبے میں معیاری تعلیم کے فروغ کیلئے تین سو اٹھائیس ارب روپے سے زائد رقم مختص کی ہے۔

صوبائی وزیر تعلیم فیصل خان ترکئی نے آج پشاور میں سالانہ ترقیاتی پروگرام کے ایک اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کہا کہ ڈیڑھ سو پرائمری سکولوں کا درجہ بڑھا کر مڈل اور مڈل کا درجہ بڑھا کرہائی سکول جبکہ ہائی سکولوں کا درجہ بڑھا کر انہیں اعلیٰ تعلیمی سکولوں میں تبدیل کیا جائے گا۔

اسی طرح سے صوبے بھر میں گھروں کے قریب بچوں کو اعلیٰ تعلیم مہیا کرنے کیلئے ایک سوپرائمری سکول تعمیر کئے جائیں گے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos