آج صوبائی اسمبلی پشاور میں آئندہ مالی سال کیلئے خیبرپختونخوا کا مجموعی طورپر دوہزار ایک سو انیس ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیاگیا ۔ بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ آفتاب عالم نے کہاکہ انیس سو باسٹھ ارب روپے کے اخراجات کے مقابلے میں کل محصولات کا تخمینہ دوہزار ایک سوانیس ارب روپے ہے جس
آج صوبائی اسمبلی پشاور میں آئندہ مالی سال کیلئے خیبرپختونخوا کا مجموعی طورپر دوہزار ایک سو انیس ارب روپے حجم کا بجٹ پیش کیاگیا ۔
بجٹ پیش کرتے ہوئے وزیرخزانہ آفتاب عالم نے کہاکہ انیس سو باسٹھ ارب روپے کے اخراجات کے مقابلے میں کل محصولات کا تخمینہ دوہزار ایک سوانیس ارب روپے ہے جس سے ایک سوستاون ارب روپے کی فاضل رقم ظاہر ہوتی ہے ۔
صوبے کو وفاقی حکومت سے مجموعی طورپر ایک ہزار ایک سو سینتالیس ارب روپے وصول ہوںگے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *