بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔ سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے پہاڑی غار میں پناہ لے رکھی تھی جس پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی گئی۔ سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صحیح وقت
بلوچستان کے علاقے دالبندین میں سیکورٹی فورسز نے بروقت اور موثر کارروائی کرتے ہوئے فتنہ الہندوستان کے 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے۔
سیکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گردوں نے پہاڑی غار میں پناہ لے رکھی تھی جس پر فضائی نگرانی کے ذریعے مسلسل نظر رکھی گئی۔
سیکیورٹی فورسز کی جانب سے صحیح وقت پر ٹھکانے کو موثر طریقے سے نشانہ بنایا گیا۔
یہ اہم کامیابی سیکیورٹی فورسز اور خفیہ اداروں کے درمیان بہترین ہم آہنگی اور موثر رابطے کا نتیجہ ہے۔
بلوچستان میں دہشتگردی کے مکمل خاتمے تک سیکیورٹی اقدامات جاری رہیں گے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *