728 x 90

دربار شیخ علی چنیوٹ روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم تین افراد زخمی

دربار شیخ علی چنیوٹ روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم تین افراد زخمی

دربار شیخ علی چنیوٹ روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم تین افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ روڈ دربار شیخ علی پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو اہلکاروں نے 66 سالہ طارق اور 40 سالہ ساجدہ بی بی ابتدائی

دربار شیخ علی چنیوٹ روڈ پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں تصادم تین افراد زخمی، ریسکیو ذرائع کے مطابق چنیوٹ روڈ دربار شیخ علی پر زمین کے تنازع پر دو گروپوں تصادم کے نتیجے میں تین افراد زخمی ہوگئے ، ریسکیو اہلکاروں نے 66 سالہ طارق اور 40 سالہ ساجدہ بی بی ابتدائی طبی امداد کے بعد ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیا جبکہ 35 سالہ غلام شبیر کو طبی امداد فراہم کردی گئی

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos