728 x 90

دریائے چناب اور راوی میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب

دریائے چناب اور راوی میں پانی کی سطح مسلسل بڑھ رہی ہے، پی ڈی ایم اے پنجاب

پنجاب کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے کہا ہے کہ دریائے راوی میں ہیڈ سلیمانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہائو ایک سو اڑسٹھ کیوسک ہے۔ پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر جنر ل نے کہا ہے کہ اہم شہری علاقوں اور بنیادی ڈھانچے کے تحفظ

پنجاب کے ناگہانی آفات سے نمٹنے کے صوبائی ادارے نے کہا ہے کہ دریائے راوی میں ہیڈ سلیمانکی پر انتہائی اونچے درجے کا سیلاب ہے جہاں پانی کا بہائو ایک سو اڑسٹھ کیوسک ہے۔

پی ڈی ایم اے پنجاب کے ڈائریکٹر جنر ل نے کہا ہے کہ اہم شہری علاقوں اور بنیادی ڈھانچے کے تحفظ کیلئے ہیڈ سلیمانکی پر محدود شگاف ڈالے گئے ہیں۔

انہوں نے کہا کہ مائی صفوراں بند پر دوشگاف ڈالے گئے تاکہ بڑے پیمانے پر نقصانات سے بچا جاسکے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos