728 x 90

دریائے چناب کا بڑا سیلابی ریلا باہو برج سے گذر رہا ہے ،گڑھ مہاراجہ شہر میں پانی داخل، جھنگ 261 دیہات متاثر،کل ہیڈ تریموں میں پانی سطح میں مزید کمی آئے گی

دریائے چناب کا بڑا سیلابی ریلا باہو برج سے گذر رہا ہے ،گڑھ مہاراجہ شہر میں پانی داخل، جھنگ 261 دیہات متاثر،کل ہیڈ تریموں میں پانی سطح میں مزید کمی آئے گی

ہیڈ تریموں پر سے اس وقت 3 لاکھ 99 ہزار 22 کیوسک کا سیلابی ریلا گذررہا ور یہاں پر پانی کی سطح کم ہوری ہے جبکہ باہو برج سے بڑا سیلابی ریلا گذر رہا ہے اور گڑھ مہاراجہ شہر سمیت حویلی جایئوین، محمودک کوٹ، نیکوکارہ، حسوبلیل ، عنایت شاہ سمیت کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں

ہیڈ تریموں پر سے اس وقت 3 لاکھ 99 ہزار 22 کیوسک کا سیلابی ریلا گذررہا ور یہاں پر پانی کی سطح کم ہوری ہے جبکہ باہو برج سے بڑا سیلابی ریلا گذر رہا ہے اور گڑھ مہاراجہ شہر سمیت حویلی جایئوین، محمودک کوٹ، نیکوکارہ، حسوبلیل ، عنایت شاہ سمیت کئی دیہات زیرآب آگئے ہیں سیلاب ریلا آئندہ 24 گھنٹے کے دوران جھنگ کی حدود سے مکمل طور پرنکل ملتان اور مظفر گڑھ میں داخل ہوجائے گا،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos