728 x 90

دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں سے ابتک25376 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122

دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں سے ابتک25376 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا، ترجمان ریسکیو 1122

ترجمان ریسکیو 1122 جھنگ کے مطابق دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں سے ابتک25376 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا جبکہ دریائے چناب کے نشیبی علاقوں سے 638 جانوروں کو اب تک ریسکیو کیا گیا ہے،چناب کے ملحقہ نشیبی علاقوں میں ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے ،آج کے دن اب تک دریائے چناب اور احمد سیال سے

ترجمان ریسکیو 1122 جھنگ کے مطابق دریائے چناب کے ملحقہ علاقوں سے ابتک25376 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا جبکہ دریائے چناب کے نشیبی علاقوں سے 638 جانوروں کو اب تک ریسکیو کیا گیا ہے،چناب کے ملحقہ نشیبی علاقوں میں ریسکیو آپریشن مسلسل جاری ہے ،آج کے دن اب تک دریائے چناب اور احمد سیال سے دریائے روای کے نشیبی علاقوں سے 140 لوگوں کو ریسکیو کیا گیا،دریائے چناب کے نشیبی علاقوں میں 37 ریسکیو بوٹ تربیت یافتہ سٹاف کے ہمراہ مصروف آپریشن ہیں،

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos