728 x 90

دوحہ پر اسرائیلی حملے نے دنیا کو ہلاکررکھ دیا ،اقوام متحدہ

دوحہ پر اسرائیلی حملے نے دنیا کو ہلاکررکھ دیا ،اقوام متحدہ

سیاسی امور اور قیام امن کیلئے اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل ڈیکارلو  نے کہا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے نے دنیا کو ہلاکررکھ دیا ہے ۔ انہوں نے مشرق وسطی کی صورتحال کے بارے میں دوحہ پرحملے کے معاملے پربحث کیلئے طلب کیئے گئے اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس

سیاسی امور اور قیام امن کیلئے اقوام متحدہ کی نائب سیکرٹری جنرل ڈیکارلو  نے کہا ہے کہ دوحہ پر اسرائیلی حملے نے دنیا کو ہلاکررکھ دیا ہے ۔

انہوں نے مشرق وسطی کی صورتحال کے بارے میں دوحہ پرحملے کے معاملے پربحث کیلئے طلب کیئے گئے اقوا م متحدہ کی سلامتی کونسل کے ہنگامی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے خبردار کیا کہ اس سے جاری تصادم مزید خطرناک صورتحال اختیار کرسکتا ہے جو علاقائی امن اور سلامتی کیلئے شدید خطرہ ہے ۔

انہوں نے کہا ثالثی اور مذاکرات کو نقصان پہنچانے والا ہرعمل تنازعے کے حل کی کوششوں کو متاثر کرسکتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos