کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔ پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنائے۔ جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 19
کاکسس بازار میں انیس سال سے کم عمر خواتین کے دوسرے ٹی ٹونٹی کرکٹ میچ میں بنگلہ دیش نے پاکستان کو تین وکٹوں سے ہرادیا۔
پاکستان کی ٹیم نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ بیس اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 80 رنز بنائے۔
جواب میں بنگلہ دیش کی ٹیم نے مطلوبہ ہدف 19 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔
سیریز اب ایک ‘ ایک سے برابر ہوگئی ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *