دولت مشترکہ کا ایشیاء یوتھ سمٹ آج (پیر) اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔ سمٹ میں مختلف ممالک کے نوجوان رہنما اور وزراء شرکت کریں گے جس میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، تعلیم اور ہنر کی ترقی سے متعلق تبادلہ خیال ہو گا۔سمٹ کے حصے کے طور پر نیشنل یوتھ کونسل کے ارکان آج
دولت مشترکہ کا ایشیاء یوتھ سمٹ آج (پیر) اسلام آباد میں شروع ہو رہا ہے۔
سمٹ میں مختلف ممالک کے نوجوان رہنما اور وزراء شرکت کریں گے جس میں نوجوانوں کو بااختیار بنانے، تعلیم اور ہنر کی ترقی سے متعلق تبادلہ خیال ہو گا۔سمٹ کے حصے کے طور پر نیشنل یوتھ کونسل کے ارکان آج اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات کریں گے۔سمٹ میں کئی مذاکراتی سیشنز ہونگے جن میں موسمیاتی تبدیلی کے بارے میں استعداد کار بہتر بنانے اور قیادت، انتظام اور وسائل کی ترقی شامل ہیں۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *