امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں گاڑیوں سے دھویں کے اخراج کی نگرانی کی جائے گی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔ آج اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گاڑیوں سے دھویں کے اخراج
امور داخلہ کے وزیر مملکت طلال چوہدری نے کہا ہے کہ اسلام آباد کی حدود میں گاڑیوں سے دھویں کے اخراج کی نگرانی کی جائے گی اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی۔
آج اسلام آباد میں ذرائع ابلاغ سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے گاڑیوں سے دھویں کے اخراج پرقابوپانے کے سلسلے میں مدد دینے پر حکومت پنجاب کا شکریہ اداکیا۔
انہوں نے کہاکہ اسلام آباد میں زگ زیگ ٹیکنالوجی کے بغیر اینٹوں کا کوئی بھٹہ کام نہیں کررہا ۔



















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *