728 x 90

دی اکانومسٹ نے فیلڈمارشل عاصم منیرکی پاک،امریکہ تعلقات بہتربنانے کی کوششوں کوسراہا

دی اکانومسٹ نے فیلڈمارشل عاصم منیرکی پاک،امریکہ تعلقات بہتربنانے کی کوششوں کوسراہا

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاک،امریکہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔ مضمون کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی تعلقات کو نئی جہت دے رہے ہیں۔ برطانوی ہفت روزے کے مطابق سید عاصم منیر کی امریکی صدر

برطانوی جریدے دی اکانومسٹ میں شائع ہونے والے ایک مضمون میں فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کی پاک،امریکہ تعلقات کو بہتر بنانے کی کوششوں کو سراہا گیا ہے۔

مضمون کے مطابق فیلڈ مارشل سید عاصم منیر امریکی تعلقات کو نئی جہت دے رہے ہیں۔

برطانوی ہفت روزے کے مطابق سید عاصم منیر کی امریکی صدر ٹرمپ سے وائٹ ہاؤس میں نجی ملاقات خطے میں سفارتی تبدیلی کا آغاز تھی۔

صدر ٹرمپ نے بھارت کو مردہ معیشت قرار دے کر اس پر25 فیصد ٹیرف عائد کیا، جبکہ پاکستان سے تجارتی معاہدے کا اعلان کرتے ہوئے صرف 19 فیصد ٹیرف عائد کیا۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos