728 x 90

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل6روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل6روزہ دورے پرپاکستان پہنچ گئے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد میں ہیں۔ اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر العیسی اسلامی دنیا میں امن اور تعاون کو فروغ دینے کیلئے سینئر حکام اور مذہبی اسکالرز سے ملاقاتیں کریں گے۔ ان کا یہ دورہ عالمی امن، اعتدال اور بین المذاہب مکالمے

رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی پاکستان کے دورے پر اسلام آباد میں ہیں۔

اپنے دورے کے دوران ڈاکٹر العیسی اسلامی دنیا میں امن اور تعاون کو فروغ دینے کیلئے سینئر حکام اور مذہبی اسکالرز سے ملاقاتیں کریں گے۔

ان کا یہ دورہ عالمی امن، اعتدال اور بین المذاہب مکالمے کو آگے بڑھانے کی کوششوںمیں باہمی تعاون کی عکاسی کرتا ہے۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos