راولپنڈی میںجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنائے تھے۔ پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں تین سوتینتیس جبکہ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں چار سو چار رنز بنائے تھے۔ پاکستان کودومیچوں
راولپنڈی میںجنوبی افریقہ کے خلاف دوسرے کرکٹ ٹیسٹ میچ کے تیسرے روزپاکستان نے اپنی دوسری اننگز میں آج کا کھیل ختم ہونے تک 4وکٹوں کے نقصان پر 94رنز بنائے تھے۔
پاکستان کی ٹیم نے اپنی پہلی اننگزمیں تین سوتینتیس جبکہ جنوبی افریقہ نے اپنی پہلی اننگز میں چار سو چار رنز بنائے تھے۔
پاکستان کودومیچوں کی سیریزمیں ایک۔صفر کی برتری حاصل ہے۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *