728 x 90

راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم کے سپل ویز کھول دیے گئے

راول ڈیم میں پانی کی سطح سترہ سواکاون فٹ سے بلند ہونے پر اس کے سپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔ سپل ویز کھولنے سے نالہ کورنگ میں پانی کے بہائو میں اضافہ ہوسکتا ہے۔ عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صورتحال کے حوالے سے چوکس رہیں۔

راول ڈیم میں پانی کی سطح سترہ سواکاون فٹ سے بلند ہونے پر اس کے سپل ویز کھول دیے گئے ہیں۔

سپل ویز کھولنے سے نالہ کورنگ میں پانی کے بہائو میں اضافہ ہوسکتا ہے۔

عوام کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ صورتحال کے حوالے سے چوکس رہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos