728 x 90

رحیم یار خان،وزیراعلیٰ مریم نواز کا ظاہر پیر بند کا دورہ

رحیم یار خان،وزیراعلیٰ مریم نواز کا ظاہر پیر بند کا دورہ

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے علاقے ظاہر پیر بند کا دورہ کیا ۔ اس موقع پر انہوں نے علاقے میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو بچانے کیلئے کارروائیوں کو سراہا۔ وزیراعلی نے منچن بند کے مقام پر امدادی کشتیوں میں سوار ہوکر آنے والے خاندانوں سے

وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف نے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل لیاقت پور کے علاقے ظاہر پیر بند کا دورہ کیا ۔

اس موقع پر انہوں نے علاقے میں سیلاب سے متاثرہ افراد کو بچانے کیلئے کارروائیوں کو سراہا۔

وزیراعلی نے منچن بند کے مقام پر امدادی کشتیوں میں سوار ہوکر آنے والے خاندانوں سے بھی ملاقات کی۔

انخلاء کے حوالے سے وزیراعلی کو آگاہ کرتے ہوئے ضلع رحیم یارخان انتظامیہ کے ترجمان نے بتایا کہ تحصیل لیاقت پور کے علاقوں نور والا ، گل محمد لنگاہ، ڈیرہ فریدی اور چھوہان میں پینتیس دیہات زیرآب آئے ہیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos