خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
نائب وزیراعظم کا برآمدات بڑھانے کے لیے مربوط حکومتی تعاون کے عزم کا اعادہحکومت کا ایس ایم ایز کی برآمدی مالی معاونت تک رسائی بہتر بنانے کے عزم کا اعادہسہ ملکی کرکٹ سیریز: انگلینڈ نے سری لنکا کو 55 رنز سے ہرا دیانگہداشت اور معاونت کا عالمی دن آج منایا جا رہا ہےمودی حکومت کی ناقص قانون سازی کے باعث بھارت عالمی سطح پر جرائم پیشہ نیٹ ورکس کا گڑھ گیاسینیٹ میں آبادی میں تیزی سے اضافے پر قابو پانے سے متعلق قرارداد منظوروزیرِ اعظم نے لاہور اور کراچی ہوائی اڈوں کی ماسٹر پلان کے تحت توسیع کی منظوری دے دیجھنگ: ڈی ٹی او مسعود احمد کا تیز رفتاری، زائد کرایوں اور اوورلوڈنگ پر سخت کارروائی کا انتباہ، غیر قانونی اڈوں اور دھواں چھوڑنے والی گاڑیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کی ہدایت
معیشت

رواں مالی سال کے آغاز میں ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے رواں مالی سال کے آغاز میں ترسیلات زر میں چوالیس فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ سٹیٹ بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق ترسیلات زر…

رواں مالی سال کے آغاز میں ترسیلات زر میں 44 فیصد کا نمایاں اضافہ

خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کے تعاون سے رواں مالی سال کے آغاز میں ترسیلات زر میں چوالیس فیصد کا نمایاں اضافہ ہوا ہے۔

سٹیٹ بینک کے جاری اعدادو شمار کے مطابق ترسیلات زر ایک ارب اکاسی کروڑ ڈالر کے اضافے سے پانچ ارب چورانوے کروڑ ڈالر رہیں جو گزشتہ سال جولائی اگست میں چار ارب بارہ کروڑ ڈالر تھیں۔حکومت کے ہُنڈی اور ڈالرز کی سمگلنگ کے خلاف کارروائیوں کے نتیجے میں شرح تبادلہ مستحکم ہوا اور ترسیلات زر میں ریکارڈ اضافے کے باعث غیر ملکی زرمبادلہ میں اضافہ ہوا۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں