728 x 90

روبینہ خالد کا کراچی میں بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ

روبینہ خالد کا کراچی میں بی آئی ایس پی دفاتر کا دورہ

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کراچی میں بی آئی ایس پی کے مختلف دفاتر اور مراکز کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مستحق خواتین کے سماجی تحفظ کے بٹوے کے لیے مفت سموں کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔ چیئرپرسن نے عملے کو ہدایت کی کہ لیاری

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کی چیئرپرسن روبینہ خالد نے کراچی میں بی آئی ایس پی کے مختلف دفاتر اور مراکز کا دورہ کیا۔

اس موقع پر انہوں نے مستحق خواتین کے سماجی تحفظ کے بٹوے کے لیے مفت سموں کی فراہمی کے عمل کا جائزہ لیا۔

چیئرپرسن نے عملے کو ہدایت کی کہ لیاری میں رجسٹریشن کے لیے ایم آر وی کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے اور نادرا ڈیسک قائم کیا جائے تاکہ مستحقین کو سہولیات مل سکیں۔

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos