728 x 90

زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کریک ڈاون کا سلسلہ جاری

محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے شوکت عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ احمد پور سیال نے چک نمبر5/3L، پل کنڈل کھوکھراں، تحصیل احمد پور سیال میں زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات

محکمہ زراعت پیسٹ وارننگ کا زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والوں کے خلاف کامیاب کریک ڈاون کا سلسلہ جاری ہے۔ اس حوالہ سے شوکت عباس اسسٹنٹ ڈائریکٹر زراعت پیسٹ وارننگ احمد پور سیال نے چک نمبر5/3L، پل کنڈل کھوکھراں، تحصیل احمد پور سیال میں زائد المیعاد اور غیر قانونی زرعی ادویات فروخت کرنے والی دوکان پر کامیاب ریڈ کیا اور دو لاکھ روپے مالیت کی غیر قانونی زرعی ادویات برآمد کیں اور تھانہ احمد پور سیال میں مقدمہ کے اندراج کے لئے درخواست جمع کرا دی اور تمام زرعی ادویات بطور مال مقدمہ پولیس کے حوالے کر دی گئیں

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos