728 x 90

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی پی او

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا مرکزی ملزم گرفتار، ڈی پی او

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا معاملہ — اہم پیش رفت ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پریس کانفرنس میں کیس کی تازہ معلومات جاری کیں۔ مرکزی ملزم عمران قریشی کو ضلع خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔ آلہ قتل پسٹل بھی برآمد

سابق بار صدر ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ سمیت تین افراد کے بہیمانہ قتل کا معاملہ — اہم پیش رفت

ڈی پی او جھنگ کیپٹن (ر) بلال افتخار کیانی نے پریس کانفرنس میں کیس کی تازہ معلومات جاری کیں۔

مرکزی ملزم عمران قریشی کو ضلع خانیوال سے گرفتار کر لیا گیا۔ آلہ قتل پسٹل بھی برآمد کر لیا گیا ہے۔

ڈی پی او کے مطابق بقیہ ملزمان کی گرفتاری کے لیے پولیس ٹیموں کے چھاپے جاری ہیں۔
تین روز قبل گوجرہ روڈ پر اندھا دھند فائرنگ سے ایڈووکیٹ منیر احمد سدھانہ، ان کے ڈرائیور اور ایک راہگیر جاں بحق ہوئے تھے۔

گرفتار ملزم سے سخت تفتیش جاری ہے۔ بقیہ ملزمان کی تلاش کے لیے سرچ آپریشن مزید تیز کر دیا گیا ہے۔

ڈی پی او بلال افتخار کیانی نے کہا:
“ہماری ہمدردیاں مقتولین کے لواحقین کے ساتھ ہیں۔ انشاء اللہ بہت جلد بقیہ ملزمان قانون کی گرفت میں ہوں گے۔”

Posts Carousel

Leave a Comment

Your email address will not be published. Required fields are marked with *

Latest Posts

Top Authors

Most Commented

Featured Videos