خبروں پر جائیں
جھنگ، پاکستان
تازہ ترین
سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئیکشمیر پریمیئر لیگ کے زیرِ اہتمام فٹبال ٹورنامنٹ 2026 کا انعقاد 8 اکتوبر سے میرپور میں ہوگانجکاری کمیشن بورڈ کی توانائی، ہوا بازی اور مالیاتی شعبوں میں نجکاری کے معاملات آگے بڑھانے کے لیے اہم اقدامات کی منظوریوزیراعظم کی لائیو اسٹاک برآمدات بڑھانے کیلئے درآمدی مویشیوں کی خصوصی فارمز میں نشوونما کرکے برآمد کی منظوریمودی سرکار کا اقلیتوں کیخلاف گھیرا تنگ، بھارت میں عیسائی بھی مذہبی پابندیوں کی زد میںغزہ پر اسرائیلی حملوں میں 6 فلسطینی شہیداقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کل سے پاکستان کا 3 روزہ سرکاری دورہ کریں گےوزارت ہاؤسنگ اینڈورکس نے نیشنل ہاؤسنگ پالیسی 2025کا اجرا کر دیا
کھیل

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔ کوسل مینڈس سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کر…

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم اسلام آباد پہنچ گئی

سری لنکا کی کرکٹ ٹیم پاکستان کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی بین الاقوامی میچوں کی سیریز کھیلنے کیلئے اسلام آباد پہنچ گئی ہے۔

کوسل مینڈس سری لنکا کی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کی قیادت کر رہے ہیں۔

سیریز کے تینوں میچ راولپنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں اس ماہ کی نو، گیارہ اور تیرہ تاریخ کو کھیلے جائیں گے۔

ٹی ٹوئنٹی سیریز کے بعد پاکستان، سری لنکا اور انگلینڈ کے درمیان سات میچوں پر مشتمل ایک روزہ سہ فریقی سیریز اس ماہ کی اٹھارہ سے اکتیس تاریخ تک کھیلی جائے گی۔

سہ فریقی سیریز کے پہلے تین میچ راولپنڈی میں جبکہ فائنل سمیت باقی چار میچ قذافی سٹیڈیم لاہور میں کھیلے جائیں گے۔

سری لنکا کی ٹیم سہ فریقی سیریز کے اختتام کے بعد پاکستان کے خلاف دو ٹیسٹ میچ بھی کھیلے گی۔

ریٹس
سونا (10 گرام)241,500+800چاندی (کلو)2,850+35امریکی ڈالر278.40-0.15یورو302.10+0.40پاؤنڈ اسٹرلنگ352.75+1.20PSX انڈیکس78,452+1,024سعودی ریال74.20+0.05سونا (تولہ، 24 قیرات)281,750+930

خبریں تلاش کریں