سعودی ولی عہد محمدبن سلمان اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تذویراتی دفاعی معاہدے پردستخط کئے ہیں۔ صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید لڑاکا طیارے F-35 کی فراہمی سمیت دفاعی سازوسامان کی فروخت کے ایک بڑے پیکیج کی منظوری دی ہے۔ وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ
سعودی ولی عہد محمدبن سلمان اور امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے وائٹ ہاؤس واشنگٹن میں سعودی عرب اور امریکہ کے درمیان تذویراتی دفاعی معاہدے پردستخط کئے ہیں۔
صدرڈونلڈ ٹرمپ نے سعودی عرب کو جدید لڑاکا طیارے F-35 کی فراہمی سمیت دفاعی سازوسامان کی فروخت کے ایک بڑے پیکیج کی منظوری دی ہے۔
وائٹ ہاؤس میں ڈونلڈ ٹرمپ کے ہمراہ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں سعودی ولی عہد نے اعلان کیا کہ سعودی عرب امریکہ میں تقریباً دس کھرب ڈالر کی سرمایہ کاری کرے گا۔


















Leave a Comment
Your email address will not be published. Required fields are marked with *